aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر نظر کتاب ’تاج کمال‘ کی شاعری میں جناب کمال کا انداز تغزل ان کے مزاج کے عین مطابق ہے۔ اس مجموعہ میں شامل غزل ہو کہ نظم دونوں میں ایک خاص قسم کی کیفیت جھلکتی ہے۔ حسن وعشق کی دلکشی اور زندگی کے مراحل میں آنے والے تجربوں کی کسک کا سچا اظہار ان کی شاعری کا شان امتیاز رہا ہے۔