aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
عرفان ستار ایک قادر الکلام شاعر ہیں انہوں نے مختصر ترین بحروں کے علاوہ طویل ترین بحروں میں بہت رواں اشعار کہے ہیں جن میں حیرت انگیز طور پر بعض اوقات ان کے عام بحروں والے اشعار سے زیادہ روانی ہے۔"تکرار ساعت "عرفان ستار کا پہلا شعری مجموعہ ہے ، عرفان ستار زبان کے شاعر ہیں اور الفاظ کی نشست و برخاست سے شعر کہتے ہیں ،عرفان ستار کا خیال ہے کہ شاعری ، خواص کی چیز ہے عوام کی نہیں۔اِسی لئے عرفان ستار کی شاعری میں خواص کے لہجے کی کھنک نمایاں ہے ،ان کے اسلوب میں جدید حسیت معنوی سطح پر تو نمایاں ہے مگر خارجی طور پر اُنکی شاعری قدامت یا کلاسیک کا پیرہن ہی پہنے رکھتی ہے۔
Irfan Sattar was born on 18th Feb 1968 in Karachi Pakistan. Currently working as Vice President for a Canada based company. His published book is 'Takraar-e-sa'at' which is a collection of poetry.
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free