aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
قلندریہ سلسلہ کے صوفیہ نے اپنے سلاسل پر باقاعدہ کوئی کتاب نہیں لکھی ہے الا یہ کہ بالکل اخیر زمانے میں چند کتب لکھی گئیں اور صحیح معنی میں وہ قلندر نہ تھے بلکہ اس سلسلے سے بیعت تھے یا خانوادہ کے افراد تھے۔ کیوں کہ قلندر اپنی شدھ بدھ کھو دیتا ہے اور پھر اس کو اپنی فکر نہ رہ جاتی ہے اور نہ ہی وہ کچھ کرنے کی حالت میں ہوتے ہیں ۔ اس کتاب میں مکتوبات کو جمع کیا گیا ہے جو لوگوں نے انہیں لکھے تھے اس لئے ان مکتوبات سے قلندریہ سلسلہ کی تعلیمات کو جانا جا سکتا ہے کہ ان کے یہاں کیا اصول و قواعد ہیں۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free