aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
بلونت سنگھ کا نام تقسیم ہند کے باعث پیدا ہوئے مسائل پر لکھنے والوں میں کافی اہم ہے۔ زیر نظر کتاب "تارو پود" ان کا افسانوی مجموعہ ہے، جس میں ان کے 14 لازوال افسانے شامل ہیں۔ ان کے افسانوں میں دیہات کی زندگی کا مطالعہ اور مشاہدہ اس انداز سے ملتا ہے کہ دیہاتی زندگی اپنے تمام رنگوں کے ساتھ آنکھوں کے سامنے آجاتی ہے خاص کر ان کے افسانوں کا دیہات پنجاب سے تعلق رکھتا ہے۔ اس مجموعہ میں شامل افسانے کچھ اس طرح ہیں۔ سمجھوتہ ، گرنتھی، دیمک، کسبی ، مہمان، شہناز ، خوددار، کمپوزیشن ٹیچر ،جنگل میں منگل ، اس کی بیوی، بیمار، خلا، پنجاب کا البیلا اور تین باتیں۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free