aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
اردو زبان و ادب کی تاریخ بہت قدیم اور اہم ہے۔اردو زبان وادب کی کئی تاریخیں لکھی گئیں ہیں۔پیش نظر اسی سلسلہ کی ایک کڑی ہے۔جس میں زبان اردو کی تاریخ ،اردو ادب کی آغاز،دہلی اردو ادب کے پہلے سو سال،دکن میں اردو ادب کا احیاء،اردو ادب کا دبستان لکھنو،دبستان دہلی،جدید دور،اردو صحافت عنوانات کے تحت اردو زبان و ادب کی ابتدا اور ارتقا کا مکمل جائزہ لیا گیا ہے۔اردو زبان و ادب کی تاریخ کو سمجھنے کے لیے زیر نظر کتاب اہم ہے۔
Read the author's other books here.