aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تاریخ اردو ادب پر بہت سی کتابیں دستیاب ہیں، تاہم اردو ادب کی تاریخ میں دکن کا کیا رول رہا ہے، اس موضوع پر الک سے اس کتاب کی اشعاعت نہایت سود مند ہے۔ کتاب کو مختلف ابواب میں منقسم کرکے عہد بہ عہد اردو ادب کے ارتقا کی بابت مکمل تفصیلات پیش کی گئی ہیں۔