aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
جامعہ عثمانیہ اور اس کا دار الترجمہ اردو کی ادبی تاریخ میں کئی حیثیتوں سے نمایاں مقام رکھتا ہے۔ اس کی سب سے بڑی خدمت ان انگریزی و دیگر زبانوں کی کتابوں کا اردو ترجمہ ہے جو قدرے اہم سمجھتی جاتی ہیں۔ زیر نظر کتاب اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے۔ یہ کتاب جان رچرڈ گرین کی کتاب اے شارٹ ہسٹری آف دی انگلش پیپل کا اردو ترجمہ ہے جسے قاضی تلمذ حسین نے اردو کے قالب میں ڈھالا ہے۔ یہ مذکورہ کتاب کا دوسرا حصہ ہے جس میں تین ابواب ہیں اور ہر باب کے تحت کچھ اجزا ہیں۔ اس میں مشہور جنگ صد سالہ سے لے کر آئرلینڈ کی فتح تک انگریزی عوام کی تاریخ بڑی سادہ اور سلیس زبان میں بیان کی گئی ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free