aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر نظر الٰہ آباد کی تاریخ ہے۔جس میں مصنف مولوی سید مقبول احمد نے آلٰہ آباد کے سلاطین کا عہد بہ عہد تاریخی جائزہ پیش کیا ہے۔اس کتاب میں تاریخی عمارات ، مساجد اور محلات وغیرہ کی تفصیلی تاریخ بیان کی گئی ہے۔مصنف نے اس کتاب کو تاریخی واقعات اورحالات کو بیان کرتے ہوئے ،موثر اور دلچسپ بنایا ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free