aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر نظر تاریخ اسلام کی دوسری جلد ہے۔ جس میں بنو عباس کی دینی مسند خلافت، خلافت عثمانیہ کا عروج و زوال، انیسویں صدی میں مسیحیت کا آغاز اور ان کے انقلابات، پہلی اور دوسری جنگ عظیم کے خاتمہ پر اسلامی ریاستوں کے حالات وغیرہ کو تفصیل سے ذکر کیا گیا ہے۔