aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
جونپور کو شیراز ہند کے لقب سے جانا جاتا ہے اس کی خاص وجہ شہر کی رونق اور وہاں علم و علماء کی کثرت تھی کہ اس کا لقب شیراز ہند پڑ گیا۔ کتاب میں جونپور کی تاریخ ، وہاں کے علماء، شعرا، صوفیہ ، خوش نویس اور دیگر علوم و فنون کے ماہر لوگوں کا ذکر اس کتاب میں شامل کیا گیا ہے ۔
Join us for Rekhta Gujarati Utsav | 19th Jan 2025 | Bhavnagar
Register for free