Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : محمد معین الدین دردائی

اشاعت : 001

ناشر : تاج پریس، گیا

سن اشاعت : 1962

زبان : Urdu

موضوعات : تصوف

ذیلی زمرہ جات : تاریخ تصوف, سہروردیہ

صفحات : 471

معاون : گورو جوشی, ڈاکٹر آدتیہ بہل

تاریخ سلسلہ فردوسیہ
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

ہندوستان کی زمین پر بہت سے صوفیہ نے اپنی خدمات انجام دی ہیں۔ ان میں سے اکثر تصوف کے کسی نہ کسی مکتب فکر سے جڑے رہے ہیں۔ کسی نے چشتیہ کا دامن پکڑرکھا ہے تو کسی نے قادریہ ، سہروردیہ نقشبندیہ ، شطاریہ تو کسی نے کسی اور کا۔ ایسا ہی ایک سلسلہ فردوسیہ ہے جس کا تعلق بہار سے ہے یہاں کے اکثر و بیشتر صوفیہ کا تعلق اسی سلسلہ سے ہے۔ اس کتاب میں فردوسیہ سلسلہ کے صوفیہ کا تذکرہ کیا گیا ہے جو نہایت ہی اہم اور اولین نقش ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے