aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
ہندوستان کی زمین پر بہت سے صوفیہ نے اپنی خدمات انجام دی ہیں۔ ان میں سے اکثر تصوف کے کسی نہ کسی مکتب فکر سے جڑے رہے ہیں۔ کسی نے چشتیہ کا دامن پکڑرکھا ہے تو کسی نے قادریہ ، سہروردیہ نقشبندیہ ، شطاریہ تو کسی نے کسی اور کا۔ ایسا ہی ایک سلسلہ فردوسیہ ہے جس کا تعلق بہار سے ہے یہاں کے اکثر و بیشتر صوفیہ کا تعلق اسی سلسلہ سے ہے۔ اس کتاب میں فردوسیہ سلسلہ کے صوفیہ کا تذکرہ کیا گیا ہے جو نہایت ہی اہم اور اولین نقش ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets