aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر نظر کتاب کے مصنف اصلاً سر ہنری ٹامس بکلس ہیں لیکن اسے اردو کے قالب میں منشی محمد احد علی نے ڈھالا ہے۔ یہ کتاب کئی زاویوں سے اہم ہے۔ حالانکہ اس کتاب سے قبل بھی کئی تہذیب و تمدن پر انگریزی میں کئی کتابیں لکھی گئیں لیکن اس کتاب کو اس کے اعلیٰ معیار کی وجہ سے جانا جاتا ہے۔ اگرچہ انگریزی کتاب کا مواد قدرے مشکل ہے لیکن اس کا ترجمہ انتہائی شاندار کیا گیا ہے اور اس پر مترجم کا کمال کا مقدمہ اسے مزید خاص بناتا ہے۔ کتاب دو جلدوں میں ہے جس میں مصنف نے نے تمدن کی تعریف، تمدن کے عناصر اور اس کے ثمرات پر، نیز ارتقا کے نظریے کے ساتھ تمدن پر جو سوالات کر کے ان کے جوابات دیے ہیں، اس سبب سے ان کی اہمیت و افادیت اور معنویت آج بھی پہلے جیسی ہی ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free