aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
"تاریخ یونان قدیم " یونان کی تاریخ پر مبنی ضخیم کتاب ہے۔ دستاویزی اہمیت کی حامل یہ تاریخ پروفیسر اڈولف ہولم کی تحریر کردہ ہے۔ جس کو اردو کی عظیم ادیب پروفیسر محمد ہارون خان شر وانی نے اردو زبان میں ترجمہ کیا ہے۔ یہ تاریخ چار جلدوں پر مشتمل ہے۔ زیر نظر تیسری جلد ہے جس میں ویموس ٹھینس اور فیلقوس کی بابت تحقیق کی روشنی میں اسناد پیش کی گئی ہیں۔ نیز سکندر اعظم کی مختلف مہمات کا تذکرہ بھی کیا گیا ہے۔ اس تاریخ میں یونان کی معاشرتی ،تہذیبی و تمدنی ،سیاسی اور معاشی تبدیلیوں کا عہد بہ عہد تفصیلی جائزہ لیا گیا ہے جو اہم اور مستند ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets