aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
شہر روما (روم) کی آبادکاری کی تاریخ پر مشتمل کتاب ’تاریخ روما‘ میں ایک اہم پہلو یہ بھی ہے کہ وہ دو بھائی جو ولادت کے بعد پھینک دیئے گئے اور ان دونوں نے کسی رحمدل کسان کے گھر میں پرورش پائی، انہوں نے شہر کو آباد کیا۔ یہ وہ زمانہ تھا جب راجہ کو دیوتا سمجھا جاتا تھا اور چاند، سورج ستاروں تک کے دیوتا ہوتے تھے۔ کسان کے گھر پلنے والے دونوں بھائی بھی کسی دیوتا کی سنتان تھے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free