aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تاریخ المشاہیر میں مصنف نے اسلام کی ان شخصیات کا ذکر کیا ہے جن کا اسلامی علوم میں بڑا یوگدان رہا ہو۔ انہوں نے ابو حنیفہ سے لیکر ائمہ اربع اور دیگر اماموں نیز صحاح ستہ کے مصنفین اور صوفیہ کبار اور معروف قضاۃ و سلاطین کا ذکر کیا ہے۔ ان کا یہ کام نہایت ہی اہمیت کا حامل ہے۔