aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
ابن خلدون اسلامی تاریخ میں اس شخص کا نام ہے جس نے اسلامی معاشرہ اور معاشرت کو غالباً سب سے بہتر طور پر سمجھا۔ عرب معاشرے میں بدوی زندگی سے وہ کسی قدر نالاں تھے اور اس لئے استحکام اور اثر و رسوخ کی تلاش میں انہوں نے گویا زندگی تمام کردی۔ انہوں نے متعدد اسفار کیے اور ان سے جو کچھ حاصل کیا اسے بڑے سلیقے سے ترتیب دیا جو بعد میں عربوں کی تاریخ کہلائی۔ آج بھی ’تاریخ ابن خلدون‘ بہت ہی معتبر اور حوالہ جاتی کتاب ہے اور اس کے استفادگان کی تعداد لاکھوں میں ہے۔ زیر نظر کتاب ’ترجمہ تاریخ علامہ ابن خلدون’ کے ترجمے دنیا کی مختلف بڑی زبانوں میں ہوچکی ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free