aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
یہ مختصر سا کتابچہ جس کے مؤلف مولوی محمد فیاض الدین خاں ہیں، اصلاً کلاسیک کے درجے میں ہے۔ کتاب کا بنیادی موضوع علم مساحت کے قواعد ہیں، جس میں انہوں نے قواعدِ علم مساحت کو اختصار کے ساتھ پیش کیا ہے نیز ہر قاعدے کو آسان پیرائے میں عملی طور پر حل کر کے بھی بتایا ہے۔ اس کتاب کو خاص طور پر ان طلبا کے ذہنی معیار کو مد نظر رکھ کر لکھا گیا تھا جو انگریزی سے نابلد تھے کیوں کہ اس میں زیادہ تر ادق مسائل اس دور کے جدید طرز پر لکھے گئے جس دور کی یہ کتاب ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free