Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : مظہر الدین صدیقی

اشاعت : 001

ناشر : مکتبہ نشأۃ ثانیہ، حیدرآباد

سن اشاعت : 1947

زبان : Urdu

موضوعات : مضامين و خاكه

ذیلی زمرہ جات : مضامین

صفحات : 199

معاون : انجمن ترقی اردو (ہند)، دہلی

تصریحات
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

زیر تبصرہ کتاب "تصریحات" محمد مظہر الدین صدیقی کے مضامین کا مجموعہ ہے۔ جس میں ادبی اور مذہبی موضوعات پر مشتمل مضامین شامل ہیں۔ پہلا مضمون حسن کی ستمرانیاں ہے، اس مضمون میں حسن کی تخریب کاریوں اور بے حیائی و فحاشی کی صورت حال کو پیش کیا گیا ہے، عورتوں کو اس بچنے کی تلقین کی گئی ہے، دوسرے مضمون میں حبش کی صورت حال کا نقشہ کھینچا گیا ہے، تیسرے مضمون میں علامہ اقبال کی موت پر غم کا اظہار کیا گیا ہے، اور ان کی شاعری میں موجود پیغام پر گفتگو کی گئی ہے، چوتھے مضمون میں جمہوریت کا تعارف کرایا گیا ہے، جمہوریت اور اس سے متعلق اسلامی نقطۂ نظر پر تفصیلی روشنی ڈالی گئی ہے، پانچویں مضمون میں ہندوستانی مسلمانوں کی تمدنی صورتحال کا نقشہ کھینچا گیا ہے، ساتھ ہی اسلامی تمدن کو بھی مدلل انداز میں بیان کیا گیا ہے، اس طرح مجموعہ میں شامل مضامین متنوع موضوعات پر مشتمل ہیں، اشتراکی مغالطہ کے عنوان سے ایک انگریزی مضمون کا ترجمہ وتشریح بھی پیش کی گئی ہے، جو اشتراکیت سے متعلق اہم معلومات فراہم کرتا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے