aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تذکرہ حبیبی دو جلدوں پر مشتمل ہے پہلی جلد میں مولانا محمد حبیب حیدر قلندری صاحب کے حالات کو تفصیل سے بیان کیا گیا ہے نیز آپ کے متعلقین و مریدین کا بھی ذکر کیا گیا ہے۔ آپ کے ذکر و مجاہدہ اور آپ کے متصوفانہ خیالات پر سیر حاصل روشنی ڈالی گئی ہے۔ دوسری جلد میں آپ کے خطوط کو پیش کیا گیا ہے، وہ خطوط جو مختلف بزرگوں اور معاصرین اور مریدین کو ارسال کئے گئے۔ ان خطوط میں رموز تصوف اور اصلاحات کا دریا موجزن ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free