aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
اس کتاب میں حضرت سید شاہ اسمعیل قادری کا تذکرہ ہے۔ آپ کا وصال نویں صدی ہجری کے اواخر میں ہوا ہے ۔ آپ کا شمار اکابر صوفیہ میں ہوتا ہے ۔ اس کتاب میں آپ کے مکمل حالات زندگی اور آپ کی متصوفانہ مصروفیات کا مکمل جائزہ لیا گیا ہے ۔