aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
مجاہد آزادی حضرت مولانا حکیم ابو المنظور عبد الماجد قادری عثمانی بدایونی کی حیات و خدمات کی سرگزشت پر لکھی گئی ایک بہترین کتاب ہے۔ انہوں نے نہ صرف دینی خدمات انجام دیں بلکہ قومی و سیاسی خدمات بھی انجام دیں ۔جب بدایوں میں خلافت کمیٹی بنی تو آپ اس میں بھی شریک رہے اور جمعیت علماء ہند وغیرہ کے ساتھ مل کر اپنی خدمات انجام دیتے رہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free