For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org
About The Book
شیخ پور کے مشاہیر علماء وادباء و صوفیہ کرام کا تذکرہ اس کتاب میں پیش کیا گیا ہے۔ کتاب کا تذکرہ صوفیہ کرام سے بھرا پڑا ہے جس میں ادبا کی ایک خاصی تعداد بھی شامل ہے۔