aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
عشری بہار کے سیوان علاقہ میں ایک مقام ہے جہاں پر سادات آباد ہیں ۔ اس کتاب میں انہیں سادات کے نسب نامہ اور ان کے خاندانی پس منظر کو بیان کیا گیا ہے اور ان کے سلسلہ نسب کو بہت ہی احتیاط اور تلاش و تحقیق کے بعد تحریر کیا گیا ہے۔