aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
پیش نظر تصنیف روہیلکھنڈ کے طنزومزاح نگاروں کی حیات اور فن کا احاطہ کرتی اہم تصنیف ہے۔روہیلکھنڈ ایک خوشگوار پر فضا اور زرخیز خطہ ہے۔یہ خطہ نہ صرف زمینی اعتبار سے بلکہ ادبی اعتبار سے بھی زرخیزہے۔ یہی سبب ہے کہ یہاں کے ادبا و شعرا نےہر صنف سخن میں طبع آزمائی کی ہے۔ زیر مطالعہ تصنیف میں مرتب نے ابتد امیں" طنزو مزاح اور روہیلکھنڈ" کے عنوان سے اس علاقے کی ادبی سرگرمیوں کے ساتھ ، طنز و مزاح نگاری کی ابتداو ارتقا کا جائزہ لیا ہے ۔اس کے بعد بالترتیب عہد بہ عہد روہیلکھنڈ کے طنزو مزاح نگاروں کا مختصر تعارف اور منتخبہ کلام پیش کیاگیا ہے۔ یہ انتخاب کم و بیش ستر سے زائد شعرا پر مشتمل ہے۔
Read the author's other books here.
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets