aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
سر زمین اندور اردو ادب کے تناظر میں کسی تعارف کا محتاج نہیں ہے۔ اس میں شک نہیں کہ اس شہر نے تو کچھ ایسے ادبا بھی پیدا کیے جو شہرت و مقبولیت کی انتہا تک پہنچے۔ پروفیسر عزیز اندوری کی یہ کتاب اندور کے شعرا کا ایسا ہی ایک تذکرہ ہے۔ حالانکہ اس تذکرے میں بیان کردہ سبھی شعرا بہت زیادہ معروف نہیں ہیں لیکن کچھ نام تو ہیں جن سے نہ صرف یہ کہ پورا ملک واقف ہے بلکہ ان پر ناز بھی کرتا ہے مثلاً راحت اندوری۔ یہ کتاب اس زاویے سے بھی اہم ہے کہ علاقائی شعرا و ادبا کو وہ ناموری نہیں حاصل ہو سکی جتنے کہ وہ حقدار تھے، یوں علاقائی سطح پر رکھ کر دیکھا جائے تو یہ کتاب عزیز صاحب کا قابل قدر کارنامہ ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free