aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر نظر کتاب "تذکرہ جناب بابا نانک" صوفی غلام قاسم کی کتاب ہے۔ یہ تقریبا سو سال پرانی ہے۔ جس میں مختصرا بابا نانک کی سوانح کا ذکر ہے۔ اس کتاب میں جہاں بابا نانک کے حیات کے ضمن میں جابجا ان کی وسیع المشربی کو بیان کیا گیا۔ چونکہ آپ کا مسلک صلح کل اور مشرب صوفیانہ تھا، اس لئے آپ کی ذات انور سے کبھی کسی کی دل شکنی نہیں ہوئی، کتاب میں ان سب چیزوں کو بہت بہتر انداز میں پیش کیا گیا ہے۔ کتاب میں عنوانات قائم کرکے آپ کی حیات و تعلیمات کی ایک ایک چیز کو بہت آسان زبان میں پیش کیا گیا ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets