Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

طب یونانی میں گھریلو ادویہ اور عام معالجہ کی کتاب

ایڈیٹر : حکیم ام الفضل, حکیم محمد عبدالرزاق

اشاعت : 002

ناشر : سنٹرل کونسل فار ریسرچ ان یونانی میڈیسن، نئی دہلی

سن اشاعت : 1981

زبان : Urdu

موضوعات : طب

ذیلی زمرہ جات : طب یونانی

صفحات : 170

معاون : گورو جوشی

طب یونانی میں گھریلو ادویہ اور عام معالجہ کی کتاب
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

انسان كے لیے بیماریاں بھی اللہ كی طرف سے ہے تو شفا بھی اللہ نے ہی عطا كرنی ہے۔بہت سی بیماریاں ایسی بھی ہوتی ہیں جن کا اگر علاج نہ بھی كیا جائے تو عارضی طور پر معمولی تكلیف پہنچا كر اپنی مدت پوری كر كے خود بہ خود ختم ہوجاتی ہیں۔دوسری جانب خود علاجی،ناكافی طبی سہولیات ،صحیح علاج نہ ہونے كی وجہ سے كئی مریض زندگی بھر شفا نہیں پاتے۔اس لیے زیر نظر کتاب" طب یونانی میں گھریلو ادویہ اور عام معالجہ "میں ایسے امراض اور ان کا علاج شامل ہے۔ جو روزمرہ کی زندگی میں واقع ہوتےہیں۔مریضوں کی سہولت کے پیش نظرایک ہی بیماری کے لیے بہت سے نسخے تجویز کیے گئے ہیں۔تاکہ وہ جس علاقے میں جو دوا آسانی سے دستیاب ہو ،اسے استعمال کرسکیں۔اس خیال کے پیش نظر تیار شدہ دواؤں کا اضافہ بھی کردیا گیا ہے تاکہ مریض اپنے علاقہ میں آسانی سے ملنے والی کوئی بھی دوا آسانی سے استعمال کرسکیں۔یونانی طریقہ علاج پر مشتمل اس کتابچہ میں وہ نباتی،معدنی اور حیوانی ادویہ درج کی گئی ہیں جوموثر اور بہ سہولت فراہم ہوجاتی ہیں۔جس کے کوئی خراب اثرات نہیں ہوتے اور کم خرچ بھی ہیں۔وہیں کتاب کے آخر میں حفظان صحت سے متعلق ہدایات اور غذاؤں کے بارے میں کچھ مفید معلومات بھی درج کی گئی ہیں۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے