Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : محمد ضیاء الدین انصاری

اشاعت : 001

ناشر : غالب اکیڈمی، دہلی

سن اشاعت : 1984

زبان : Urdu

موضوعات : تحقیق و تنقید

ذیلی زمرہ جات : شاعری تنقید

صفحات : 231

معاون : انجمن ترقی اردو (ہند)، دہلی

تفتہ اور غالب
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

" تفتہ اور غالب "ڈاکٹر محمد ضیاء الدین انصاری کی مایہ ناز تصنیف ہے ،عام طور پر تفتہ کی اہمیت غالب کے شاگرد ہونےکی ہے جب کہ حقیقت وقت یہ ہے کہ ہرگوپال بھٹناگر سکندر آباد حیدرآبادی متخلص تفتہ فارسی کے مشہور استاد گزرے ہیں۔ کلام کی مقدار شعر اور معیار یار کے پہلو سے ہندوستان کے بہت کم فارسی گو ان کا مقابلہ کر سکتے تھے ،غالب کے خطوط سب سے زیادہ تفتہ ہی کے نام ہیں جو غالب اور تفتہ کے تعلقات کو واضح کرتے ہیں۔ غالب کے خطوط سے یوں معلوم ہوتا ہے گویا دونوں ایک ہی خاندان کے فرد ہیں ایک دوسرے کے معاملات میں شریک ،نجی مسائل میں مشورہ، لین دین، آپسی دکھ درد میں شریک، غرض یہ کہ غالب کا دوسرا کوئی شاگرد ان کے اتنا قریب نہیں تھا ،زیر نظر کتاب میں تفتہ کی حالاتِ زندگی ،غالب سے ان کے تعلقات ،تفتہ کے کلام پر غالب کی اصلاح ،تذکرہ نگاروں کی نظر میں تفتہ وغیرہ موضوعات کا تفصیل سے بیان کیا گیا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے