aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
اس کتاب کا پہلا ایڈیشن ۱۹۴۶ میں "ادبی سرمایہ" کے نام سے شائع ہوا تھا، اور زیر نظر دوسرا ایڈیشن ہے اس ایڈیشن میں کچھ اضافوں کے ساتھ ساتھ اس کو دو حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے، پہلے حصہ میں تنقید کی تعریف، روایت، ادوار اور تاریخ وغیرہ پر بات کی گئی ہے جبکہ دوسرے حصہ میں نقادوں کی ایک بڑی جماعت کا تعارف کرایا گیا ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets