aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر نظر "اردو کورس" ڈاکٹر علامہ اقبال کی مرتب کردہ کتاب ہے۔جو ساتویں جماعت کے طلبا کے لیے مرتب کی گئی ہے۔جس میں اس بات کا خاص خیال رکھا گیا ہے کہ علم ادب کے مضامین اس طرح جمع کئے ہیں کہ طلبا کو نئی معلوما ت حا صل ہونے کے ساتھ ساتھ اردو زبان سے دلچسپی بھی پیدا ہو۔اس کے علاوہ طلبا اردو کے انداز تحریر سےبھی واقف ہوجائیں گے۔مضامین کے انتخاب میں زمانہ ء حاضرہ کے تمام ضروریات کا خیال رکھا گیا ہے اور یہ کوشش بھی کی گئی ہے کہ مضامین ایسے دلکش اور پراثر ہیں کہ بچوں کی طبعیت خود بہ خود اردو زبان و ادب کی طرف راغب ہوجائے گی۔