aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر نظر کتاب "اردو انسائیکلو پیڈیا" قومی کونسل برائے ترقی اردو نئی دہلی کی جانب سے پیش کردہ ایک بیش قیمت کتاب ہے، جس کے چیف ایڈیٹر پروفیسر فضل الرحمن تھے۔ یہ انسائیکلو پیڈیا تین جلدوں پر مشتمل ہے۔ جن میں تمام سماجی، سائنسی علوم، عالمی ادبیات اور مذہب وغیرہ جیسے تقریبا بتیس علوم کا احاطہ کیا گیا ہے۔ اس انسائیکلو پیڈیا کو کولمبیا یونیورسٹی انسائیکلو پیڈیا کے طرز پر ترتیب دیا گیا ہے۔ اس انسائیکلو پیڈیا کی ان تین جلدوں میں مختصر نوشتوں کے بجائے تفصیلی، طویل اور کلیدی مضامین کو شامل کیا گیا ہے۔
Read the author's other books here.
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets