aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر نظر کتاب میں مسعود حسین خاں کے ان صحافتی مضامین کا مجموعہ ہے جو انھوں نے"ہماری زبان " (علی گڑھ) کے اداریوں اور انشائیوں کی شکل میں مختلف اوقات میں لکھے تھے ۔انھوں نےاس کتاب میں اپنے صوتی طرز کو جے آرفرتھ کے نظریات کی روشنی میں پیش کیا ہے ، جو مشرقی زبانوں سے گہرا لگاؤ رکھتا تھا ، انھوں نےلفظ کی تعریف ، حد بندی ، صوت ، رکن کی صوتیاتی اور تجرباتی ساخت کا مطالعہ لفظوں میں معکوسیت سے بحث کرتے ہوئے کمیت کی عروضیات کا باریک بینی سے مطالعہ کیا ہے ،اس کتاب کا ہر مضمون فکر انگیز ، مسائل وتجربہ سے بھر پور ہے ۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free