aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
وہ ادب جو بچوں کی ذہنی و جسمانی تعلیم و تربیت اور صلاحیتوں کو جلا بخشنے کے لئے صاف، سادہ اور عام فہم زبان میں قلمبند کیا جاتا ہے، اسے بچوں کا ادب یا ادب اطفال کے نام سے جانا جاتاہے، زیر نظر کتاب میں اردو کے مختلف قلم کاروں کے معیاری مضامین اور ادب کو یکجا کرکے مناظر عاشق ہر گانوی نے اہم کارنامہ انجام دیا ہے، کتاب کے شروع میں بچوں کے مضامین شامل ہیں، اس کے بعد کہانیاں، منظوم کہانیاں،ڈرامے،طنزومزاح،سفرنامہ،نظمیں،غزلیں،حمد،دعا،مرثیہ،مثنوی،دوہے،رباعیاں، قوالی، ماہیے، لوری، دو سخنے گیت اور ترجمے شامل ہیں۔
Read the author's other books here.
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free