aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
عبد السمیع کا شمار موجودہ عہد میں اردو کے نوجوان ادیبوں میں ہوتا ہے وہ ایک اچھے استاد کے ساتھ ساتھ بہترین تنقید نگار بھی ہیں۔ زیر نظر کتاب اردو میں نثری نظم ان کی تحقیقی وتنقیدی کتاب ہے جسے مصنف نے چار ابواب میں تقسیم کیا ہے۔ پہلے باب میں نثری نظم کے مباحث دوسرے میں نثری نظم کا آغازتیسرے باب میں نثری نظم کی شعریات اور چوتھے باب میں اردو میں نثری نظم ہیں۔ یہ کتاب اردو میں نثری نظم کے حوالے سے پہلی تحقیقی وتنقیدی کتاب ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free