aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
قانون ،اجتماعی اصولوں پر مشتمل ایک ایسا نظام ہوتا ہے کہ جس کو کسی ادارے کی جانب سے کسی معاشرے کو منظم کرنے اور اس کو تضبیط کرنے کے لیے نافذ کیا جاتا ہے اور اس ہی پر اس معاشرے کے اجتماعی رویوں کا دارومدار ہوتا ہے ،قانون چونکہ مکمل معاشرے پر لاگو کیا جاتا ہے اس لیے یہ اس معاشرے میں بسنے والے ہر ہر فرد کی زندگی پر اثرانداز ہوتا ہے ،زیر نظر کتاب ایک ایسی اردو قانونی ڈکشنری ہے ، جس میں عموما ہر لفظ اور اصطلاح قانونی کے معانی اور تشریحات موجود ہیں۔
Join us for Rekhta Gujarati Utsav | 19th Jan 2025 | Bhavnagar
Register for free