aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر نظر کتاب میں برصغیر میں رونما ہونے والے مختلف تہذیبی انقلابات کا احاطہ کرنے کی کوشش کی ہے اور یہاں کے رہنے والوں کے عادات و اطوار اور افکار و خیالات پر اس کے کیا اثرات مرتب ہوئے اور کیا تبدیلیاں آئیں اور شاعری نے جو اثرات قبول کیے ان کا تجزیہ پیش کیا ہے۔ کتاب میں چار ابواب ہیں اور ان چار ابواب میں موضوع کے تمام پہلوؤں کو سمیٹ لیا گیا ہے۔ ان موضوعات میں برصغیر کے تہذیبی آثارو احوال ، اردو شاعری کا عہد قدیم ، دور متوسطین اور دور جدید پر بات ہوئی ہے۔ ان موضوعات کے علاوہ متعدد ذیلی موضوعات ہیں جن میں متعلقہ دور کے شعراء ، شاعری کا رنگ ،رد عمل ،سیاسی اثرات ، مغربی اثرات اور بہت سے عناوین شامل ہیں۔اگر کتاب کا مطالعہ کرلیا جائے تو موضوع کے تعلق سے آسودہ معلومات فراہم ہوجائیں گی۔
Sajid Ali Khan was born on 14 April 1949 in Rampur. He was known as Saajid Rampuri before. He passed his masters in Urdu and got a Ph.d after that. He had been a teacher in the Government Premier College of Karachi. He lives in
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free