by Syed Mahmood-ul-Hasan Rizvi
urdu tanqeed mein nafsiyati anasir
Jadeed Tanqeedi Rujhanaat Ki Raushni Mein
aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
Jadeed Tanqeedi Rujhanaat Ki Raushni Mein
"اردو تنقید میں نفسیاتی عناصر " سید محمود الحسن رضوی کی تصنیف ہے ۔در اصل یہ مقالہ لکھنؤ یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی کے لیے تحریر کیا تھا۔ جس کے نگران پروفیسر سید احتشام حسین تھے۔اس مقالے میں نفسیاتی تنقید کے تاریخی ارتقا ء اور اردو نقادوں نے جن جن مقامات پر نفسیاتی تنقید کا استعمال کیا اس کی جانب اشارہ کیا گیا ہے۔چونکہ اردو کے نقادوں نے مغربی تنقید سے اثر لیا اور نفسیاتی تنقید کا کا باقاعدہ ارتقاء عہد جدید سے شروع ہوا تاہم مصنف نے اپنی اس کتاب میں کافی پہلے سے نفسیاتی تنقید کےنمونوں اور اس کے آہستہ آہستہ پھیلنے حلقہ اثر کا جائزہ لیا ہے۔اس کے علاوہ مصنف نے اردو کے تقریبا سبھی قابل ذکر پرانے اور نئے نقادوں کا مکمل مطالعہ کرنے کے بعد رائے قائم کرنے کی کوشش کی ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free