aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
یہ کتاب اردو زبان میں پوشیدہ ہندوستانی تہذیب و تمدن ، رہن سہن، رسم ورواج، کھانا پینا اورپہننا اوڑھنا وغیرہ جیسی ثقافتی چیزوں کو بیان کرتی ہیں ،اس کتاب کے مطالعے سے اردو بولنے والوں کی تہذیب و ثقافت کا نقشہ قاری کے سامنے آجاتا ہے ، اس کتاب میں ہماری روز مرہ کی زبان اورمحاورے اس انداز میں بیان کئے گئے ہیں کہ قاری ہماری تہذیب میں کھو سا جا تا ہے، کچھ محاورے بالکل نئے بھی استعمال کئے ہیں،تاہم بہت سی ایسے الفاظ اور محاورے بھی ہیں جن کو ہم سب استعمال کرتے ہیں، لیکن ان کی اصلیت معلوم نہیں ہوتی چنانچہ اس کتاب میں اس طرح کے جملوں کی اصلیت کو بھی بیان کیا گیاہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets