aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
جناب توقیر عالم کے مضامین کا مجموعہ " اردو زبان و ادب کا ابتدائی دور" پیش نظر ہے۔جس میں شامل مضامین اردو زبان و ادب سے متعلق متنوع موضوعات کا احاطہ کرتے ہیں۔سب رس بحیثیت تمثیل، س رس کی رمز نگاری،معراج العاشقین کی ادبی اور تاریخی اہمیت، اردو کی ابتدا ایک جائزہ،اوراردو زبان کی تاریخ وغیرہ مضامین اہل علم و ادب کا دعوت فکر دیتے اہم ہیں۔ یہ مضامین جامعاتی سطح پر طلبا کےلیے نصابی اعتبار سے مفید اور معلوماتی ہیں۔یہ مضامین لسانیاتی اور تاریخی اعتبار سے بھی اہمیت کے حامل ہیں۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets