aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
اس کتاب میں صحابہ اور صوفیا کا تذکرہ کیا گیا ہے ۔ علامہ ابن جوزی کی یہ معرکۃ الآراء تصنیف صوفیہ کا گویا کہ انسائکلوپیڈیا ہے جس میں صوفیہ اور صحابہ کے سچے واقعات حکایات کی شکل میں نقل کئے گئے ہیں ۔ جس کو ہندی زبان میں منتقل کر دیا گیا ہے اور وہ طبقہ جو ہندی دان ہے، کے لئے یہ نہایت ہی بیش قیمت تحفہ ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets