aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
پیش نظر کتاب "واپسی کا سفر" عبد اللہ حسین کا مشہور ناولٹ یا طویل افسانہ ہے۔اس ناولٹ کے تمام کردار ،ادارے ،اور مقامات فرضی ہیں ،کسی بھی شخص مقام یا ادارے سے ان کا کوئ تعلق نہیں ہے۔ در اصل انگریزی میں انہوں نے emigre journeys کے نام سے ایک ناول لکھا جو شائع ہوچکا ہے، اس ناول کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ ان کے ناولٹ "واپسی کا سفر" کی توسیعی اور تفصیلی شکل ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free