aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
نام منشی راشد حسین اور تخلص راشد ہے۔۴؍اگست ۱۹۴۵ء کو مرادآباد میں پیدا ہوئے۔ عمر کے تقریبا ۵سال آبائی شہر مراد آباد میں گزرے تھے کہ والدین کے ہمراہ پاکستان آگئے۔ کوئٹہ ،سکھر اور کراچی یہ تین شہر ہیں جہاں ا ن کی شاعری مختلف مراحل سے گزری۔ شاعری کے علاوہ انھیں فکشن سے بھی دل چسپی ہے۔ راشد مفتی نے کئے غیر ملکی افسانہ نگاروں کی تخلیقات کو اردو میں منتقل کیا ہے جو مختلف پرچوں میں چھپ چکے ہیں۔ ’’واسوخت ‘‘ان کی شاعری کا مجموعہ ہے۔ بحوالۂ:پیمانۂ غزل(جلد دوم)،محمد شمس الحق،صفحہ:381
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets