aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
"ذکر حسین"حضرت حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی مظلوم شخصیت اور سانحۂ کربلا پر یہ ایک نقطۂ نظر ہے۔ جو مختلف عنوانات پر مبنی مضامین کے سہارے نامور دینی و سیاسی شخصیت مولانا کوثر نیازی نے تحریر کیا تھا اور اسے کتابی شکل میں جناب علی صدیقی کی قائم کردہ عالمی اردو کانفرنس نے دہلی سے شائع کیا تھا۔اس کتاب کے بارے میں خود مصنف کا کہنا ہے"ذکرِ حسینؓ میری کمزوری بھی ہے اور قوت بھی۔ الحمد اللہ کہ اب تک کی ساری عمر مداحی اہل بیت میں گذری ہے مگر یہ مداحی محض عقیدت کا نتیجہ نہیں ، یہ گہرے تاریخی شعور اور محکم قرآنی حقائق پر مبنی ہے۔ میں نے چاہا کہ اس طرح کا ایک تذکرہ قرطاس و قلم کے بھی حوالے کر دوں ، یہ کتاب اسی دیرینہ آرزو کی تکمیل ہے"۔
Kausar Niazi was a devout spiritual intellectual and speaker, who carved his own niche in Pakistani politics. A lot of books were authored by him which were inspiration for many people all over the world.
Join us for Rekhta Gujarati Utsav | 19th Jan 2025 | Bhavnagar
Register for free