aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
علی محمد فرشی نئی نظم کے نمایاں ترین شاعروں سے میں شمار ہوتے ہیں ۔ انھوں نے اردو میں ماہیے کو رواج دینے کی تاسیسی اور بھر پور کوششیں کیں۔ زیر نظر کتاب "زندگی خودکشی کا مقدمہ نہیں" ان کی نظموں کا مجموعہ ہے۔ یہ مجمو عہ 2004 میں شائع ہوا ۔اس مجموعہ میں ان کی نظمیں پڑھ کر اکیسویں صدی کی شاعری کے بدلتے ہوئے منظر نامے کا اندازہ ہوتا ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets