aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
باقیات شاعری، شاعری کی کا وہ حصہ ہے جو عام طور پر شاعر کی زندگی میں انتخاب سے چھوٹ جاتا ہے یا شاعر اس کو خود خارج کردیتا ہے۔ ایسی تحریریں بعد میں تلاش کرکے دوسرے لوگ شامل کرتے ہیں۔ یہاں ریختہ نے کچھ اسی طرح کی شاعری کے باقیات جمع کئے ہیں۔ آپ کو ضرور استفادہ کرنا چاہئے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets