aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
شعری اصناف میں "سلام" اس نعتیہ یا منقبتی نظم کو کہتے ہیں جس میں کہیں نہ کہیں شاعر نے اپنے ممدوح کے حضور واضح الفاظ میں سلام پیش کیا ہو۔ اردو میں سلام لکھنے کی روایت کافی قدیم ہے۔ ریختہ نے یہاں اردو سلاموں کے مجموعوں کو پیش کردیا ہے۔ آپ کو ضرور استفادہ کرنا چاہئے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets