Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
ترتیب بہ اعتبار فلٹر

معارف، پانی پت

معارف علی گڑھ کی اشاعت کا آغاز یکم جولائی1898کو ہوا۔ اس کے مدیر مولوی وحید الدین سلیم پانی پتی تھے۔اس رسالے کے مقاصد اور قواعد میں ایک اہم مقصد یہ بھی تھا کہ ’’اس کے ذریعہ اردو زبان کے علم و ادب کا دائرہ وسیع ہو اور اس میںہر قسم کی علمی ، فلسفی، اخلاقی، مذہبی، تمدنی اور تاریخی مضامین لکھے جائیں۔ انگریزی،عربی اور ترکی زبانوں کی نایاب کتابوں اخباروں اور رسالوں سے ہر قسم کے مفید دلچسپ اور پاکیزہ مضامین ترجمہ کیے جائیںتاکہ مسلمانوں میں روشن ضمیری، عمدہ تربیت اور تہذیب کی اشاعت ہو۔‘‘

فلٹر سارے مٹائیں

شمارہ نمبر

سارے دیکھیں

مہینہ

سارے دیکھیں
بولیے