Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Rekhta Baitbaazi red Image

شعروں کی انتاکشری

ریختہ بیت بازی: قومی مقابلہ
اردو ورثے کا جشن

ریختہ فاؤنڈیشن پیش کرتا ہے ریختہ بیت بازی۔بیت بازی کا یہ مقابلہ اردو ورثہ کو محفوظ رکھنے، نوجوانوں میں اردو زبان سے لگاؤ پیدا کرنے، اور آنے والی نسلوں کو زبان و ادب کی طرف راغب کرنے کی اپنی طرح کی پہلی کوشش ہے ۔

بیت بازی جو ہندوستان پاکستان کے علاوہ ہر اس جگہ مقبول ہے جہاں اردو شاعری سے عشق کرنے والے موجود رہے۔ یہ مقابلہ حافظے اور شعری ذوق کا امتحان لیتا ہے۔

مقابلے کا سفر، اب تک

  • 1. پورے ہندوستان سے 300 سے زیادہ ٹیموں کے اندراجات آ چکے ہیں۔
  • 2. ورچوئل سکرینینگ کا کام مئی میں پورا کیا گیا۔
  • 3. شہروں کی سطح پر کوالیفائر راؤنڈز کا شیڈول مندرجہ ذیل ہے:
    • بھیونڈی: 19 ستمبر
    • حیدرآباد: 26 ستمبر
    • علی گڑھ: 7 اکتوبر
    • نئی دہلی:2 دسمبر
    • ورچوئل راؤنڈ: 20 اکتوبر
  • 4. گرینڈ فائنل دسمبر 2024 میں نئی ​​دہلی میں جشن ریختہ میں منعقد ہوگا۔

ملک بھر کے تعلیمی اداروں کو جوڑتا ہوا مقابلہ

10000+

Student Engagement

300+

Student Entries

100+

Teams Enrolled

40+

Institutions Applied

City Qualifier Rounds

بھیونڈی.
حیدرآباد
علی گڑھ
نئی دہلی
نئی دہلی

تاریخ: 2 دسمبر 2024

مقام:غالب انسٹیٹیوٹ، نئی دہلی

فاتح: حیدر علی آتش

رنر اپ: میر تقی میر

وائلڈ کارڈ اینٹری اینڈ رنراپ:میر تقی میر

وائلڈ کارڈ اینٹری: امیر خسرو

علی گڑھ

تاریخ: 7 اکتوبر، 2024

مقام: کینیڈی آڈیٹوریم، AMU

فاتح: ٹیم بہادر شاہ ظفر

وائلڈ کارڈ اینٹری اینڈ رنراپ: اسرارالحق مجاز

حیدرآباد

تاریخ: ستمبر 26, 2024

مقام: DDE Auditorium, MANUU, حیدر آباد

فاتح: ٹیم جلیل مانک پوری

رنر اپ: ٹیم جوش ملیح آبادی

بھیونڈی.

تاریخ: ستمبر 19, 2024

مقام: SHA Rais High School & Junior College, بھونڈی

فاتح: ٹیم سراج اورنگ آبادی، بھونڈی

رنر اپ: ٹیم کیفی اعظمی، مالیگاؤں

Virtual Round

تاریخ: 20 اکتوبر 2024

فاتح: ٹیم داغ دہلوی، لکھنؤ

فاتح: ٹیم ناصر کاظمی، پٹنہ

اس ورچوئل راؤنڈ میں پٹنہ، بھوپال، دیوبند، لکھنؤ، مراد آباد، رام پور اور کولکتہ سے کئی ٹیموں نے حصہ لیا۔

گرینڈ فنالے

تاریخ: 14 دسمبر 2024

فاتح: ٹیم حیدر علی آتش

فرسٹ رنراپ: ٹیم امیر خسرو

سیکنڈ رنراپ:ٹیم سراج اورنگ آبادی

میڈیا کوریج

mc1
Ettehad-e-Ummat
mc2
Hindustan Express
mc3
The Inquilab
mc4
Avadhnama
Coming Soon
Coming Soon
Coming Soon

گیلری

اب تک منسلک ہو چکے تعلیمی ادارے

جیتنے والی ٹیموں کے لئے انعام

انعام کی رقم اور اعزازات

انعامات کی کل رقم: ₹3,00,000

  • گرینڈ فائنل کے فاتح کے لئے متعین رقم: ₹51,000
  • پہلی رنر اپ ٹیم کے لئے متعین رقم: 27,000 روپے
  • دوسری رنرز اپ ٹیم کے لئے متعین رقم: 18,000 روپے
  • مجموعی طور پر سب سے شاندار پرفارمنس دینے والے شخص کے لئے متعین رقم: ₹11,000

شہر گیر کوالیفائر راؤنڈز کے

  • ہر شہر کی فاتح ٹیم کے لیےکو گرینڈ فائنل میں براہ راست انٹری کے ساتھ 27,000 کی رقم
  • ہر شہر کی رنرز اپ ٹیم کے لیے 15,000 روپے کا انعام.

اضافی انعامات:

  • بیت بازی میں شریک ہونے والے ہر فرد کو میمنٹو اور شرکت کا سرٹیفکیٹ دیا جاۓ گا۔
شرائط و ضوابط
  • 1.اگر پہلے سے منتخب ٹیموں میں سے کوئی ٹیم دستبردار ہو جائے یا کسی بھی وجہ سے مقابلے میں شرکت نہ کر سکے تو بیت بازی کے مقابلے کے لئےمنتخب ٹیموں کی حتمی فہرست میں آخری لمحات میں تبدیلی ہو سکتی ہے ۔ منتظم کو ان تبدیلیوں کا اختیار حاصل ہے۔
  • 2.ہر حالت میں، ججوں اور منتظم کے فیصلے حتمی تصور کئے جائیں گے۔
نوٹ: کسی بھی سوال کے لیے events@rekhta.org پر ہم سے رابطہ کریں۔
بولیے