چاند بھی دیکھا پھول بھی دیکھا
دلچسپ معلومات
ترکیب (2000)
چاند بھی دیکھا پھول بھی دیکھا
بادل بجلی تتلی جگنوں
کوئی نہیں ہے ایسا تیرا حسن ہے جیسا
مری نگاہ نے یہ کیسا خواب دیکھا ہے
زمیں پہ چلتا ہوا ماہتاب دیکھا ہے
میری آنکھوں نے چنا ہے تجھ کو دنیا دیکھ کر
کس کا چہرہ اب میں دیکھوں تیرا چہرہ دیکھ کر
نیند بھی دیکھی خواب بھی دیکھا
چوڑی بندیا درپن خوشبو
کوئی نہیں ہے ایسا تیرا پیار ہے جیسا
میری آنکھوں نے چنا ہے
رنگ بھی دیکھا روپ بھی دیکھا
رستہ منزل ساحل محفل
کوئی نہیں ہے ایسا تیرا ساتھ ہے جیسا
میری آنکھوں نے چنا ہے
بہت خوبصورت ہیں آنکھیں تمہاری
بنا دیجیے ان کو قسمت ہماری
اسے اور کیا چاہئے زندگی میں
جسے مل گئی ہے محبت تمہاری
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.